: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ابوجہ، 19 اکتوبر (رائٹر) نائیجریا کے بورنو صوبہ میں دہشت گرد تنظیم بوکو
حرام اور نائجریائی فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں 13 نائجریائی جوان زخمی ہو
گئے ہیں اور بہت سے دوسرے لاپتہ ہو گئے ہیں۔ فوج کے ترجمان
ثانی عثمان نے آج بتایا کہ یہ جھڑپ نائیجر سے ملحق بورنو صوبے میں واقع گاشيگر شہر کے نزدیک ہوئي ہے۔ ترجمان کے مطابق فوجیوں نے علاقے کو انتہا پسندی سے بچانے کا اچھی کوشش کی ہے لیکن اس جھڑپ میں 13 فوجی زخمی ہو گئے۔